loading...
متحدہ عرب امارات میں نوکریاں ہی نوکریاں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی
نئے پروجیکٹس شروع کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ جو سرمایہ کاروں اور یو اے ای کے شہریوں کو کاروبار کرنے میں مدد فراہم کریں گے
شیخ محمد نے کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس پیکج سے متعلق 90روز میں پلان تیار کریں۔تفصیلات کے مطابق اس پیکج میں گورنمنٹ سیکٹر اور پرائیوٹ سیکٹر کی ترقی کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ انفراسٹرکچر،
انڈسٹریل، ایس ایم ایز اور سماجی منصوبوں کی ترقی شامل ہے۔شیخ محمد نے ہدایت کی ہے کی اس
پیکج کے تحت گورنمنٹ اور پبلک سیکٹر کم از کم دس ہزار جابز پیدا کریں گے۔ شیخ محمد نے اس با ت پر بھی زور دیا ہے کہ مقامی اکنامی کو بہتر کیا جائے گا، پبلک اور گورنمنٹ سیکٹرزکے درمیان تعلق کو مضبوط کیا جائےگا
Post a Comment